مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کیر پورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ منوچہر متکی نے کومر کے وزیر خارجہ کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران عراق میں ہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کرےگا انھوں نے کہا کہ ایرانی کی طرف سے وزارت خارجہ کے حقو ق اور بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر عراق امن انفرنس میں شرکت کرےگا انھوں نے کہا کہ عراق میں امن بحال کرنے اور بحران کو ختم کرنے کے لئے ایرانی حکومت عراقی حکومت اور عوام کے ساتھ بھر پور تعاون کرنے کے لئے تیار ہے انھوں نے کہا کہ ایران امید کرتا ہے کہ کانفرنس سے واضح پیغام ملے گاکہ خطے کے ممالک عراقی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔واضح رہے کہ اس کانفرنس میں امریکا ،برطانیہ روس اور دیگر مغربی اور علاقائی ممالک کی شرکت متوقع ہے
وزیر خارجہ منوچہر متکی نے کہا ہے کہ
ایران عراق میں ہونے والی امن کانفرنس میں شرکت کرےگا
ایران کے وزیر خارجہ منوچہر متکی نے کہا ہے کہ ایران عراق میں ہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کرےگا
News ID 458518
آپ کا تبصرہ