10 جنوری، 2007، 10:28 PM

ہندوستان

ہندوستان میں ملک کے سبھی ہوائی اڈوں پر سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں

ہندوستان میں ملک کے سبھی ہوائی اڈوں پر سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں

ہندوستان میں خفیہ اداروں کی طرف سے ہائی جیکنگ کے خدشات ظاہر کرنے کے بعد ملک کے سبھی ہوائی اڈوں پر حفاظتی انتظامات سخت کردیئےگئے ہیں

مہرخبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہہندوستان میں خفیہ اداروں کی طرف سے ہائی جیکنگ کے خدشات ظاہر کرنے کے بعد ملک کے سبھی ہوائی اڈوں پر حفاظتی انتظامات سخت کردیئےگئے ہیںاطلاعات کے مطابق شہری ہوابازی کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ انٹیلیجنس کی اطلاعات کے مطابق ملک کے تمام ہوائی اڈوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ بعض کشمیری علیحدگی پسند طیارے کو اغوا کرسکتے ہیں 

News ID 433018

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha