15 نومبر، 2026، 9:03 AM

جزیرہ قشم کی فضائی حدود میں امریکہ کا ایک اور MQ-1 ڈرون تباہ؛ 17واں ڈرون مار گرایا گیا

جزیرہ قشم کی فضائی حدود میں امریکہ کا ایک اور MQ-1 ڈرون تباہ؛ 17واں ڈرون مار گرایا گیا

سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ آج امریکہ کا 17واں MQ-1 ڈرون سپاہ کی ایرو اسپیس فورس کے جدیدترین فضائی دفاعی نظام کے ذریعے جزیرہ قشم کی فضائی حدود میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ آج امریکہ کے 17ویں MQ-1 ڈرون کو سپاہ کی ایرو اسپیس فورس کے جدید فضائی دفاعی نظام نے جزیرہ قشم کی فضائی حدود میں روک کر تباہ کر دیا۔

امریکی جارح فوج کا MQ-1 سیریز سے تعلق رکھنے والا ایک جاسوس و جنگی ڈرون جزیرہ قشم کے اوپر پرواز کر رہا تھا، جسے سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے جدید فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔

News ID 1942859

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha