MQ-9 ڈرون تباہ
-
جزیرہ قشم کی فضائی حدود میں امریکہ کا ایک اور MQ-1 ڈرون تباہ؛ 17واں ڈرون مار گرایا گیا
سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ آج امریکہ کا 17واں MQ-1 ڈرون سپاہ کی ایرو اسپیس فورس کے جدیدترین فضائی دفاعی نظام کے ذریعے جزیرہ قشم کی فضائی حدود میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔
-
جزیرہ قشم میں امریکی MQ-9 ڈرون تباہ
امریکی فوج کا ایک MQ-9 ڈرون، سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے جدید فضائی دفاعی نظام نے قشم جزیرے کے آسمان میں شناخت، تعاقب اور نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔