17 ستمبر، 2026، 5:28 PM

تہران، عراقی کرد رہنما کی محسن رضائی سے ملاقات

تہران، عراقی کرد رہنما کی محسن رضائی سے ملاقات

ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی اور عراق کی کردستان پیٹریاٹک یونین کے سربراہ بافل طالبانی نے علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے میجر جنرل محسن رضائی سے عراق کی کردستان پیٹریاٹک یونین کے سربراہ بافل طالبانی نے تہران میں ملاقات اور گفتگو کی۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا اور ایران اور عراق کے کردستان کے سیاسی حلقوں، بالخصوص کردستان پیٹریاٹک یونین کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

News ID 1941432

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha