15 ستمبر، 2026، 6:22 AM

زاہدان میں سنی عالم دین صیہونی اور امریکی آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید 

زاہدان میں سنی عالم دین صیہونی اور امریکی آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید 

اہلِ سنت کے انقلابی علماء میں شمار ہونے والے اور زاہدان کے فعال ثقافتی کارکن مولوی یوسف گرگیچ کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مولوی یوسف گرگیچ کو ان کے گھر کے سامنے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے۔

واضح رہے مولوی گرگیچ، شہادت سے قبل، سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے شہدائے امن و سلامتی کی تشییعِ جنازے میں بھی شریک ہوئے تھے۔

زاہدان میں سنی عالم دین صیہونی اور امریکی آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید 
عنوان

یہ تصویر ان کے آخری انٹرویو کی ہے۔

News ID 1941364

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha