اہل سنت عالم دین
-
ایران کے طاقتور اور پرجوش دفاع نے اسرائیلی میزائلوں کو تباہ کر دیا، اہل سنت عالم دین
ایران کے صوبہ کردستان کے شہر سنندج کے ایک اہل سنت عالم دین نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے طاقتور اور پرجوش دفاع نے کل رات اسرائیلی میزائلوں کو تباہ کر دیا۔
-
عراق کی حزب علمائے اہل سنت کے سربراہ کی شہید سید حسن نصر اللہ کے لئے گریہ و زاری+ ویڈیو
عراق کی حزب علمائے اہل سنت کے سربراہ شیخ خالد الملا نے سید مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے امت مسلمہ اور عرب ضمیر کو جھنجھوڑا۔
-
رسول اکرم (ص) سے محبت نے مسلمانوں کو دین کی طرف راغب کیا، اہل سنت عالم دین
سنندج کے امام جمعہ نے کہا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود رحمت اور محبت کا پیکر تھے اور یہی امر دین کی ترویج اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کی اسلام کی رغبت کا باعث بنا ہے۔
-
امت اسلامی کے تشخص کو کبھی فراموش نہ کیا جائے، رہبر معظم کا اہل سنت علماء سے خطاب
رہبر معظم نے ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اہل سنت علماء سے ملاقات کے دوران امت اسلامی کا تشخص برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امت اسلامی کو کبھی فراموش نہیں کرنا چاہئے۔
-
لبنانی اہل سنت عالم دین کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛
حج میں صیہونیت مخالف نعروں پر پابندی، اسرائیل کے ساتھ یکجہتی کا اظہار ہے
ایک عرب اہل سنت عالم دین کا کہنا ہے کہ حج کے دوران فلسطین کی حمایت اور صیہونیت مخالف نعروں پر پابندی کا مطلب صہیونی امریکی دشمن کے ساتھ اظہار یکجہتی ہے۔
-
ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر خاش کے اہل سنت امام جمعہ کا اغوا اور شہادت+ویڈیو
زاہدان- صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر خاش کے اہل سنت امام جمعہ مولوی عبدالواحد ریگی جنہیں گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا آج ان کی بے جان لاش ملی۔