30 اگست، 2026، 10:34 PM

نیپال کے بعد چین میں سیلاب؛ 49 ہندوستانی لاپتہ

نیپال کے بعد چین میں سیلاب؛ 49 ہندوستانی لاپتہ

 مقامی حکام کے مطابق، لینڈ سلائیڈنگ کے بعد 23 ممالک کے کل 261 غیر ملکی شہریوں کے بارے میں ابھی معلومات نہیں مل سکی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستان کے اُردو نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ نیپال کے بعد چین میں آنے والے سیلاب کے باعث ہندوستان کے 49 شہری لاپتہ ہو گئے ہیں۔

ان میں سب سے زیادہ 104 شہری نیپال کے ہیں۔ 49 ہندوستانیوں کے علاوہ لاتویا کے 33، امریکہ کے 18 اور برطانیہ کے 15 شہری شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، کینیڈا اور آسٹریلیا کے 6-6 شہری بھی لاپتہ ہیں۔

News ID 1941008

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha