26 جون، 2025، 5:14 PM

عالمی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا قانون نافذ کردیا، قالیباف

عالمی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا قانون نافذ کردیا، قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا قانون نافذ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمدباقر قالیباف نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے سے متعلق قانون آج سے باضابطہ طور پر نافذ کردیا گیا ہے۔

قالیباف کے مطابق، جب تک ایران کے جوہری مراکز کی سلامتی یقینی نہیں بنائی جاتی، ایجنسی کے ساتھ تعاون جاری رکھنا ممکن نہیں، کیونکہ وہ اسرائیل کے مفادات کے تحفظ میں کردار ادا کر رہی ہے۔

News ID 1933906

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha