معطل
-
"مہر نیوز" اپڈیٹ کے لئے اگلے 48 گھنٹے بند رہے گا
مہر نیوز اگلے 48 گھنٹوں کے دوران تیکنیکی تبدیلیوں کے لئے بند رہے گا۔
-
ایران کی جانب سے تعاون کی معطلی پر IAEA کا محتاط ردعمل، رسمی اطلاع کا انتظار ہے
ایران کی جانب سے عالمی جوہری ایجنسی سے تعاون معطل کرنے کے اعلان کے بعد ایجنسی نے محتاط ردعمل میں کہا ہے کہ ایران کی رسمی اطلاع کا انتظار ہے۔
-
عالمی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا قانون نافذ کردیا، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا قانون نافذ کردیا ہے۔
-
صہیونی قیدیوں کی رہائی تا اطلاع ثانوی روک دی گئی ہے، ترجمان القسام
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کی بعض شقوں پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے قیدیوں کی حوالگی کا عمل ملتوی کر دیا گیا ہے۔