13 جنوری، 2025، 12:47 PM

تہران میں "غزہ نمونہ مقاومت کانفرنس" ہوگی

تہران میں "غزہ نمونہ مقاومت کانفرنس" ہوگی

غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف جاری مقاومت کے بارے میں غزہ نمونہ مقاومت کانفرنس ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ کی تازہ ترین صورتحال اور مقاومتی محاذ کے بارے میں ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔

"غزہ نمونہ مقاومت" کے عنوان کے ساتھ منعقد ہونے والی کانفرنس 18 جنوری کی صبح ساڑھے آٹھ بجے تہران کے حوزہ ہنری اندیشہ ہال میں ہوگی۔

منتظمین کے مطابق کانفرنس میں غیر ملکی مہمانوں کی شرکت متوقع ہے جن میں مقاومت کے حامی ممالک کی دفاعی اور سیاسی شخصیات، کارکن، ایران میں مقاومتی تحریکوں کے نمائندے اور شہداء کے اہل خانہ شریک ہوں گے۔

News ID 1929537

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha