مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے تہران میں حماس کے دفتر میں حاضری کے دوران اس تحریک کے سربراہ، شہید یحییٰ السنوار اور دیگر کمانڈروں کی شہادت پر فلسطینی بہادر قوم اور دنیا کے تمام آزادی پسندوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔
انہوں نے شہید السنوار اور دیگر شہید کمانڈروں کی یادگاری کتاب پر بھی دستخط کئے۔
آپ کا تبصرہ