شہید یحییٰ السنوار
-
شہید یحیی السنوار 72 گھنٹوں سے بھوکے تھے، پوسٹ مارٹم رپورٹ
حماس کے سربراہ شہید یحیی السنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انہوں نے 72 گھنٹوں سے کچھ نہیں کھایا تھا۔
-
قم المقدسہ میں بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد؛
استقامت کا مطلب اپنی شناخت کو باقی رکھنا ہے، دینی و ملی تشخص کی حفاظت ضروری ہے، مقررین
قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کی 35 انجمنوں کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد کیا گیا"، جس میں شہید سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
تہران، مسجد امام صادق میں شہید یحیی السنوار کی یاد میں تقریب
فلسطین اسکوائر تہران میں حماس کے سربراہ شہید یحیی السنوار کی یاد میں تقریب ہوئی جس میں اعلی حکام اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مقاومتی محاذ اور لبنانی عوام کی حمایت میں کانفرنس کی روداد، سونے اور جواہرات کا عطیہ
لبنانی عوام اور مقاومتی محاذ کے ساتھ یکجہتی کے لئے ہونے والی کانفرنس کے دوران شرکاء نے سونے اور دیگر جواہرات کا عطیہ دیا۔
-
صدر پزشکیان کی حماس کے دفتر آمد، شہید یحییٰ السنوار کو خراج تحسین پیش کیا+ ویڈیو
ایرانی صدر نے تہران میں حماس کے دفتر میں حاضری دے کر اس تحریک کے سربراہ شہید یحییٰ السنوار کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
السنوار کی شہادت سے حماس کمزور نہیں ہوئی، اسرائیل کے نقصانات میں اضافہ ہوا ہے، ریٹائرڈ امریکی جنرل
سابق امریکی فوجی افسر نے کہا ہے کہ یحیی السنوار کے بعد حماس کمزور نہیں ہوئی، مقاومت کو ہرگز شکست نہیں ہوگی۔
-
یحیی السنوار کی شہادت کے باوجود حماس کی طاقت میں کمی نہیں آئی، حمدان
حماس کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ یحیی السنوار کی شہادت کے باوجود تنظیم کی طاقت میں کمی نہیں آئی ہے۔
-
حماس شہید یحیی سنوار کے بعد بھی زندہ رہے گی، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے پارلیمانی اجلاس کے موقع پر کہا ہے کہ شہید یحیی سنوار نے اپنی زندگی صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت میں گزاری۔ ان کے بعد بھی حماس زندہ اور فعال رہے گی۔
-
شمالی غزہ میں صہیونی حکومت کی حکمت عملی بری طرح ناکام ہوگئی، حماس رہنما
حماس کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو غزہ کے شمال سے بے دخل کرنے کی صہیونی پالیسی بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔
-
یحیی سنوار کی شہادت کے بعد فلسطینی دھڑوں کو متحد ہونا چاہئے، فلسطین لبریشن موومنٹ
حماس کے سربراہ یحیی السنوار کی شہادت کے بعد فلسطینی تنظم نے تمام دھڑوں کے درمیان اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
شہید سنوار مقاومت کا نمونہ، جب تک غاصب حکومت ہے، مبارزہ بھی رہے گا، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جب تک غاصب صہیونی ہیں، مبارزہ جاری رہے گا۔ مقاومت کا سلسلہ کامیابی پر ہی رکے گا۔
-
یحیی سنوار شجاع تھے اور شجاعت مندانہ شہید ہوگئے، ترجمان ایرانی حکومت
ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ شہید سنوار شجاعت مندانہ طریقے سے شہید ہوگئے۔ ان کی شہادت سے فلسطینی عوام کی مقاومت ختم نہیں ہوگی۔
-
حماس نے یحییٰ السنوار کی شہادت کی تصدیق کردی
حماس کے پولیٹیکل بیورو کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے یحییٰ السنوار کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
یحیی السنوار نوجوانوں کے لئے رول ماڈل بنیں گے، ایرانی دفتر برائے اقوام متحدہ
اقوام متحدہ میں ایرانی دفتر نے کہا ہے کہ یحیی السنوار نے کبھی دشمن کو پشت نہیں دکھائی۔ وہ مقاومتی نوجوانوں کے لئے رول ماڈل بنیں گے۔