18 اکتوبر، 2024، 9:25 PM

یحیی سنوار شجاع تھے اور شجاعت مندانہ شہید ہوگئے، ترجمان ایرانی حکومت

یحیی سنوار شجاع تھے اور شجاعت مندانہ شہید ہوگئے، ترجمان ایرانی حکومت

ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ شہید سنوار شجاعت مندانہ طریقے سے شہید ہوگئے۔ ان کی شہادت سے فلسطینی عوام کی مقاومت ختم نہیں ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صدر پزشکیان کی حکومت کی خاتون ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے حماس کے سربراہ یحیی السنوار کی شہادت پر مبارک باد پیش کی ہے۔

انہوں نے بہیمانہ حملے پر صہیونی حکومت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہید السنوار کے آخری لمحات کے مناظر بہت جاذب تھے۔ انہوں نے شجاعت مندانہ زندگی کی اور شجاعت کے ساتھ لڑتے ہوئے شہادت کو گلے لگایا۔

مہاجرانی نے کہا کہ شہید السنوار کے بعد بھی فلسطینی مقاومت ختم نہیں ہوگی۔ صہیونی حکومت کے خلاف مقاومت جاری رہے گی۔

انہوں نے تاکید کی کہ شہید یحیی السنوار نے اپنی جان قربان کردی تاہم ان کا نام تاریخ میں زندہ رہے گا۔

News ID 1927515

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • Syed zawwar Irfan Zafar Naqvi PK 10:39 - 2024/10/19
      0 0
      Shaheed ki Jo mout Hy wo Kom ki nijat hy
    • Syed Irfan Zafar Naqvi 10:42 - 2024/10/19
      0 0
      Moula mujhy jaldi is jaldi ziarat per bulay