1 اکتوبر، 2024، 11:39 PM

امریکہ کو ہمارے جواب کا علم نہیں تھا، ایران

امریکہ کو ہمارے جواب کا علم نہیں تھا، ایران

اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے امریکی میڈیا کے اس سوال کے جواب میں کہ آیا ایران نے جوابی کاروائی سے پہلے امریکہ کو آگاہ کیا تھا، واضح کیا کہ ہمارے جواب سے پہلے امریکہ کو کوئی اطلاع نہیں تھی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے امریکی میڈیا کے اس سوال کے جواب میں کہ آیا ایران نے جوابی کاروائی سے پہلے امریکہ کو آگاہ کیا تھا، واضح کیا کہ ہمارے جواب سے پہلے امریکہ کو کوئی اطلاع نہیں تھی، تاہم حملے کے بعد ایک سنگین انتباہ جاری کیا گیا.

News ID 1927106

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha