13 اپریل، 2024، 2:32 PM

ایران نے اسرائیلی بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا+ ویڈیو

ایران نے اسرائیلی بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا+ ویڈیو

پاسداران انقلاب کی بحریہ نے صیہونی حکومت سے وابستہ ایک مال بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آج دوپہر کے وقت خلیج فارس کے علاقے میں صیہونی حکومت سے متعلق ایک مال بردار جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

بعض خبری ذرائع نے دعویٰ کیا کہ اس کارگو جہاز کو ’’ایم ایس سی ایریز‘‘ کہا جاتا ہے جس پرتگالی پرچم نزب ہے اور اس کا تعلق لندن میں قائم ’’زوڈیک میری ٹائم‘‘ کمپنی سے ہے، جو ’’ایئل اوفر‘‘ نامی اسرائیلی ارب پتی کی ملکیت ہے۔

 بعض ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا کہ فروری 2022 میں بھی خلیج فارس میں زوڈیاک شپنگ کمپنی سے تعلق رکھنے والے تجارتی جہاز کیمپو اسکوائر پر حملہ کیا گیا تھا۔

News Code 1923275

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • نصیر خان CN 15:28 - 2024/04/13
      0 0
      بہت اچھا کیا ہے ایران نے اس کا انجام انشاءاللہ یہی ہونا چاہیے
    • نصیر خان CN 15:28 - 2024/04/13
      0 0
      بہت اچھا کیا ہے ایران نے اس کا انجام انشاءاللہ یہی ہونا چاہیے