21 جون، 2023، 6:36 PM

اسماعیل ہنیہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

اسماعیل ہنیہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے اعلی سطحی وفد نے اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں کچھ دیر پہلے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے اعلی سطحی وفد نے اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں کچھ ہی دیر پہلے تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، اس سے پہلے اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں حماس کے وفد نے ایرانی دارالحکومت تہران میں صدر آیت اللہ رئیسی سمیت دیگر اہم حکام سے بھی ملاقات کی ہے۔

News ID 1917328

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha