اسلامی تحریک حماس
-
بائیڈن، تل ابیب کے بغیر حماس کے ساتھ معاہدے کے بارے میں سوچ رہے ہیں، امریکی میڈیا کا دعوی
ایک امریکی چینل نے بائیڈن حکومت کی جانب سے صیہونی حکام کی موجودگی کے بغیر حماس کے ساتھ معاہدہ کرنے کے منصوبے کا ذکر کیا۔
-
اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، ایران کے ساتھ تعلقات ہرگز ختم نہیں کریں گے، یحیی سنوار
حماس کے نئے سربراہ یحیی السنوار نے کہا ہے کہ کوئی بھی ہمیں غیر مسلح نہیں کرسکتا ہے، ایران کے ساتھ تعلقات ہرگز ختم نہیں کریں گے۔
-
یحییٰ سنوار شہید اسماعیل ہنیہ کے جانشین منتخب
یحییٰ سنوار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ بن گئے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کون تھے؟
شہید اسماعیل ہنیہ کئی سال تک غاصب اور دہشت گرد صہیونی حکومت کے خلاف سربرپیکار رہنے کے بعد تہران میں شہید ہوگئے۔
-
سید حسن نصراللہ سے حماس کے وفد کی ملاقات
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے حماس کے ایک وفد سے ملاقات میں تازہ ترین سیکورٹی اور سیاسی واقعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غزہ میں مستقل جنگ بندی چاہتے ہیں، سعودی عرب
سعودی عرب کے وزیرخارجہ نے غزہ میں عارضی جنگ بندی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ فریقین کے درمیان مستقل جنگ بندی چاہتے ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی کل صبح سے شروع ہوگی، حماس
حماس کے ایک رہنما نے غزہ میں جنگ بندی کی تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 50 قیدی جو رہا کیے جائیں گے ان میں سے زیادہ تر غیر ملکی ہیں۔
-
صیہونیوں کا غزہ جنگ میں حماس کے ناقابل تسخیر ہونے کا اعتراف
غاصب صہیونی حکام تسلیم کرتے ہیں کہ حماس نے غزہ میں زمینی جنگ میں اپنے آپ کو ایک ناقابل تسخیر قوت کے طور پر ثابت کیا ہے۔
-
قطر کی حماس اور صیہونی رجیم کے درمیان قیدیوں کے فوری تبادلے کے لیے ثالثی
باخبر فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ قطر حماس اور صیہونی رجیم کے درمیان قیدیوں کے فوری تبادلے کے لیے ثالثی کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایران، حماس کی فتح پر عوام کا جشن، ریلیاں اور پر جوش نعرے
پورے ملک کی طرح خرم آباد کے عوام نے "اللہ اکبر" کے نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر ایران اور فلسطین کے جھنڈے لہرائے اور فلسطینی مجاہدین کی حمایت کی۔
-
حماس کی بیت المقدس شوٹنگ آپریشن کی حمایت؛ مزاحمتی حملے جاری ہیں
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں آج کے شوٹنگ آپریشن کا خیر مقدم کیا ہے جس کے نتیجے میں تین غاصب صیہونی آباد کار شدید زخمی ہوئے ہیں۔
-
غاصب صہیونی فوج کی جنین میں شرمناک پسپائی پر حماس کا شدید ردعمل
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ نے جنین پر حملے کے دوران اپنے مقاصد حاصل کرنے میں جارح صیہونی فوج کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جنین کی مزاحمت نے صیہونیوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلاتے ہوئے بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
سعودی عرب اور حماس کے تعلقات میں "ایران" کوڈ کے ساتھ ایک نئے صفحے کا آغاز
روزنامہ رائ الیوم نے اپنی ایک رپورٹ میں ریاض اور تہران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے زیر اثر تحریک حماس اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں بہتری کا ذکر کیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے اعلی سطحی وفد نے اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں کچھ دیر پہلے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
-
صدارتی انتخابات میں کامیابی پر حماس کی اردوغان کو مبارک باد
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے رجب طیب اردوغان کو ترکی کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
حماس نے اسرائیلی وزیر داخلہ کو قتل کی دھمکی دی، عبرانی ذرائع ابلاغ
فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس نے صہیونی داخلی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی حماس کے رہنما سے ٹیلیفونک گفتگو
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رہنما اسماعیل ھنیہ نے رہبرِ انقلاب اسلامی اور ایرانی صدر کو سلام کا پیغام دیتے ہوئے فلسطین کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سیاسی پوزیشن پر شکریہ ادا کیا۔
-
اسرائیل کو غزہ پر حملوں کی بھاری قیمت چکانا ہوگی، حماس
فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر جارحیت کے بعد کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو اس کاروائی کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
حماس کے رہنما آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور خالد مشعل آج سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
غاصب صہیونیوں سے مقابلہ جاری رہے گا، حماس کے سیکریٹری جنرل کا بغداد میں خطاب
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں القدس کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقاومت کو ختم کرنے کی خواہش رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔
-
حماس کے سیکریٹری جنرل کا دورہ عراق، غاصب صہیونیوں سے مقابلے کے لئے پوری طرح آمادہ ہیں
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے اپنے وفد کے ہمراہ عراق کا دورہ کیا اور عراقی اعلی حکام سے ملاقات کی۔
-
مسجد اقصی کے بارے میں صہیونیوں کے مکروہ عزائم ناکام ہوں گے، حماس
فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسجد اقصی کو تقسیم کرنے کی صہیونی سازش ناکام بنانا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کا غاصب صہیونیوں کو انتباہ
اسلامی مقاومتی تحریک حماس کے سیاسی رہنما نے مغربی کنارے، بیت المقدس اور مسجد الاقصیٰ میں صہیونی دشمنوں کی جانب سے جارحیت کے نتائج کے بارے میں غاصب صہیونیوں کو خبردار کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماوں سے ٹیلیفونک گفتگو؛
ایران فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے جنین پناہ گزین کیمپ میں صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی قوم کے لیے ایران کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کا غاصب صہیونی حملوں پر شدید رد عمل
مقاومت اپنے دفاع کے لئے فلسطینی عوام کا مسلملہ اور ناقابل تنسیخ حق ہے۔ مقاومتی گروہ متحد ہیں اور دشمن ان کے درمیان پھوٹ نہیں ڈال سکتے۔
-
حماس کا بن گویر کے اقدامات پر انتباہ/ صہیونی حکومت دن رات زیرِ نگرانی ہے
حماس کے ترجمان نے کہا کہ مسجد اقصیٰ اور فلسطینی قیدیوں کے دفاع کی جنگ بے مثال ہوگی اور اس بات پر زور دیا کہ بن گویر کے اشتعال انگیز اقدامات کے نتائج کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کا مسلم رہنماوں کو انتباہ؛ مسجد اقصیٰ کو بچانے کے لیے اٹھیں
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے مسلم رہنماوں کو ایک پیغام میں مسجد الاقصی کے متعلق نئی صہیونی کابینہ کے خطرناک منصوبوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں کے تمام حصے مقاومت کے میزائلوں کی زد میں ہیں، حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کی بیرون ملک قومی تنظیم نے فلسطینی اسلامی اور قومی گروہوں کے نمائندوں کی موجودگی میں ایک سیاسی کانفرنس کا انعقاد کیا اور مسئلہ فلسطین کی حمایت میں مقاومت اور حماس کے کردار پر روشنی ڈالی۔
-
مسجد الاقصی میں صہیونی منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی اجازت نہیں دیں گے، حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے تاکید کی کہ مسجد الاقصی اور مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی حکومت کے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
-
حماس کی جانب سے الجزائر کو خراج تحسین/الجزائر کا فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطینی قومی اتحاد کے معاملے میں الجزائر کے عزم کو سراہا۔