مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری عمانی فوج کے سربراہ کی دعوت پر مسقط کا دورہ کریں گے۔
اس دورے کے دوران ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف عمان میں اعلیٰ سیاسی اور دفاعی حکام کے ساتھ ملاقات اور دوطرفہ اور علاقائی تعاون پر بات چیت کے ساتھ ساتھ عمان کے فوجی اور سائنسی مراکز دورہ کریں گے۔
آپ کا تبصرہ