ایران کی مسلح افواج
-
مسلح افواج کے کمانڈروں کی رہبر معظم سے ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کی دوپہر مسلح فورسز کے بعض اعلیٰ کمانڈروں سے ملاقات میں حالیہ واقعات میں مسلح فورسز کی کوششوں اور کامیابیوں کو سراہا۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ عسکری وفد کے ہمراہ عمان کا دورہ کریں گے
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری عمانی فوج کے سربراہ کی دعوت پر مسقط کا دورہ کریں گے۔
-
ایرانی مسلح افواج کی مشترکہ مشق "ذوالفقار" 1401 جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مکران کے سواحل پر مشترکہ مشق ذوالفقار 1401 کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ:
ایران دنیا کی 5 ڈرون طاقتوں میں سے ایک ہے/ امریکہ کی فضائی برتری ختم ہو گئی
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ ایران کو دنیا کی پانچ ڈرون طاقتوں میں شمار کیا جاتا ہے اور ملک کی مسلح افواج اپنی ڈرونز ٹیکنالوجی کی بہتری اور ترقی جاری رکھیں گی۔