7 مئی، 2023، 4:30 PM

ایران، سیٹلائٹ پارس1، ظفر2 اور طلوع4 لانچ کے لئے تیار

ایران، سیٹلائٹ پارس1، ظفر2 اور طلوع4 لانچ کے لئے تیار

ایرانی حکومت کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ سپہر خلجی نے کہا ہے کہ رواں سال دس بڑے فضائی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ اس سلسلے میں پارس1، طلوع4 اور ظفر2 سیٹلائٹ کو تیار کیا گیا ہے اور مستقبل قریب میں لانچ کیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی حکومت کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ سپہر خلجی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ موجودہ عوامی حکومت کی ایک بڑی کامیابی یہ ہے کہ عوام کے اندر موجود ناامیدی کو ختم کرکے کچھ کر دکھانے کی امید اور حوصلے کو زندہ کیا ہے۔

ٹویئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے مزید لکھا ہے کہ رواں سال دس بڑے فضائی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ اس سلسلے میں پارس1، طلوع4 اور ظفر2 سیٹلائٹ کو تیار کیا گیا ہے اور مستقبل قریب میں لانچ کیا جائے گا۔

News ID 1916315

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha