ایرانی سیٹلائٹ
-
ایرانی سیٹلائٹس کوثر اور ہدہد نے سگنلز بھیجنے شروع کئے
ایرانی کی جانب سے مدار میں چھوڑے گئے مقامی طور پر تیار کردہ دو سیٹلائٹس نے سگنلز کی ترسیل شروع کر دی ہے، جو ان کی درست حالت اور مدار میں گردش کرنے کی نشاندہی کرتے ہیں۔
-
8 ایرانی جدید سیٹلائٹ اڑان بھرنے کے مراحل میں داخل
مغربی ممالک کی طرف سے عائد پابندیوں کے باوجود ایران نے سویلین خلائی پروگرام میں بڑی پیش رفت کی ہے۔ آج ایران سیٹلائٹ اور خلائی تحقیقات کے سلسلے میں دنیا کے دس ابتدائی ممالک میں شامل ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی نور 3 سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے نور 3 سیٹلائٹ کے کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد دی۔
-
ایران، سیٹلائٹ پارس1، ظفر2 اور طلوع4 لانچ کے لئے تیار
ایرانی حکومت کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ سپہر خلجی نے کہا ہے کہ رواں سال دس بڑے فضائی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ اس سلسلے میں پارس1، طلوع4 اور ظفر2 سیٹلائٹ کو تیار کیا گیا ہے اور مستقبل قریب میں لانچ کیا جائے گا۔
-
غاصب صہیونیوں کو "قائم 100" سیٹلائٹ کیرئیر راکٹ کے کامیاب تجربے پر تشویش
صیہونی ذرائع نے اپنی رپورٹس میں سپاہ پاسداران کی فضائیہ کی جانب سے قائم 100 سیٹلائٹ کیرئیر کے کامیاب تجربے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
خلائی میدان میں ایران کی اہم کامیابی، سیٹلائٹ کیریئر "قائم ایک سو" کا تجربہ کامیاب+ویڈیو
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلائی میدان میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔
-
ایرانی سیٹلائٹ "خیام" خلاء میں روانہ،پہلا ٹیلی میٹر ڈیٹا موصول+ویڈیو
روسی راکٹ سویوز آج صبح ایرانی سٹیلائیٹ خیام کو لے کر فضا میں روانہ ہوا اور سیارہ زمین سے ۵۰۰ کلو میٹر کے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ ایرانی خلائی ادارے کے اعلان کے مطابق کچھ دیر پہلے سیٹلائٹ سے معلومات دریافت ہونا شروع ہوچکی ہیں۔