مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنے انڈونیشیاء کے ہم منصب سے گفتگو کے دوران فلسطین کو عالم اسلام کا دل قرار دیتے ہوئے مقبوضہ علاقوں کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ایرانی صدر نے فلسطین کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کے خلاف لائحہ عمل طے کرنے کیلئے او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے مطالبہ کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ