مسجد الاقصی
-
سلامتی کونسل مسجد الاقصیٰ کے حوالے سے ایکشن لے، اردن
اردن کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے کہا کہ وہ مسجد الاقصی کے حوالے سے صہیونیوں کے اقدامات کے حوالے سے کارروائی کرے۔
-
مسجدالاقصی، غاصب رجیم کے سخت پہرے کے باوجود میں نماز جمعہ میں 30 ہزار فلسطینیوں کی شرکت + ویڈیو
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی رجیم کے سخت حفاظتی پہرے اور فوجی اقدامات کے باوجود مختلف علاقوں سے تقریباً 30 ہزار فلسطینی نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے مسجد اقصیٰ پہنچے۔
-
ایران میں القدس ریلی کا آغاز
عالمی یوم قدس پر اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں، شہروں، اضلاع اور علاقوں سمیت دارالحکومت تہران میں ریلیوں کا آغاز صبح 10 بجے ہوا۔
-
مسجد اقصیٰ، صیہونی رجیم کی پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں کی نماز جمعہ میں شرکت
مسجد اقصیٰ میں ہزاروں فلسطینیوں نے صیہونی رجیم کی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کی نماز میں شرکت کی۔
-
غزہ میں جرائم کے مرتکب عناصر کو بین الاقوامی عدالتوں کے حوالے کیا جائے،او آئی سی رکن ممالک کا بیانیہ
اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی فلسطین کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے حتمی بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ صیہونی رجیم کی جنگی جارحیت، انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی کے مرتکب عناصر کو بین الاقوامی عدالتوں کے حوالے کیا جائے۔
-
صیہونی رجیم تمام تر قتل عام کے باوجود اپنے اہداف میں ناکام رہی، حماس سربراہ
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے آج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ مسلم علما کی عالمی یونین کانفرنس سے خطاب کیا۔
-
طوفان الاقصی کے نتائج شہید سلیمانی کے قتل کے بدلے کا ایک حصہ ہیں، جنرل رمضان شریف
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل رمضان شریف نے طوفان الاقصی کو مکمل طور پر فلسطینی کاروائی قرار دیتے ہوئے اس کے نتائج کو شہید سلیمانی کے قتل کے بدلے کا ایک حصہ جانا۔
-
غزہ میں پانی کے ذخائر پر بمباری/ ایک اور مسجد صہینیوں کے ہاتھوں شہد+ ویڈیو
قابض صیہونی افواج نے غزہ کے بے گناہ عوام کے خلاف اپنے جرائم کے نئے دور میں غزہ میں پانی کے ذخائر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اتنے مظالم پر فلسطینی قوم کیا کرے؟
اس ظالم حکومت نے فلسطینی عورت مرد، بچے بوڑھے پر رحم نہیں کیا، مسجد الاقصی کی حرمت کا خیال نہیں رکھا، کالونیوں میں رہنے والوں کو پاگل کتے کی طرح فلسطینیوں پر چھوڑ دیا، نمازیوں کو پیروں سے روندا، تو ان سارے مظالم اور جرائم کے مقابلے میں ایک قوم کیا کرے؟
-
کراچی میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل مخالف ریلی؛
عالم اسلام اسرائیل کیخلاف جہاد کا اعلان کرے/ہم جلد مسجد الاقصیٰ میں نمازادا کریں گے، جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جہاد فلسطینیوں کی حمایت کا راستہ ہے عالم اسلام کے حکمران بتائیں یہ اسرائیل کے محافظ ہیں یا اسلام کے؟ عالم اسلام ملکر فلسطین کا ساتھ دے اور اسرائیل کیخلاف جہاد کا اعلان کریں۔
-
صیہونی رجیم کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کے قتل عام کی دل دہلا دینے والی تصویریں
فلسطینی ذرائع ابلاغ نے حال ہی میں غزہ کی پٹی میں صیہونی رجیم کے نئے جرائم کی تصاویر شائع کی ہیں۔
-
پاکستان کی مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کی مذمت
پاکستان نے صیہونیوں کے مسجد الاقصی پر حملے کو بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی۔
-
مسجد الاقصی میں نماز عید سعید قربان ادا
فلسطینی مسلمانوں نے آج مسجد الاقصی میں نماز عید سعید قربان میں بھر پور شرکت کی۔
-
صہیونی حکومت کی سختیوں کے باوجود مسجد اقصی میں پچاس ہزار نمازیوں کا اجتماع
اس موقع پر خطیب نماز جمعہ نے کہا کہ صہیونیوں کے مقابلے میں مسجد اقصی اور بیت المقدس کی حفاظت کے لیے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائیں۔
-
محاصرے کے باوجود 50 ہزار فلسطینیوں کی نماز جمعہ میں شرکت
فلسطینی ذرائع کے مطابق، آج مسجد الاقصٰی میں غاصب اسرائیلی محاصرے کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینیوں نے نماز جمعہ شرکت کی۔
-
مسجد اقصی کے حوالے سے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ
اجلاس میں مسجد اقصی اور بیت المقدس کو صہیونیوں سے درپیش خطرات کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ ضرورت پڑنے پر اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی پر غور کیا جائے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ٹیلیفونک رابطہ؛
مسجد الاقصیٰ پر صہیونی جارحیت کے پیش نظر " او آئی سی" اجلاس بلانے کا مطالبہ
امیر عبداللہیان نے او آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو میں مسجد اقصی پر حالیہ اسرائیلی حملوں کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سنگین معاملے کو اسلامی ممالک کی تنظیم میں وزرائے خارجہ کی سطح پر اٹھانے کی ضرورت ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ پر صہیونی جارحیت کے پیش نظر، ایرانی صدر کا " او آئی سی" اجلاس بلانے کا مطالبہ
ایرانی صدر نے فلسطین کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کے خلاف لائحہ عمل طے کرنے کیلئے او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے مطالبہ کیا ہے۔
-
صنعاء کا فلسطینی عوام اور مسجد الاقصیٰ پر صہیونیوں کی جارحیت پر شدید ردعمل
انصار اللہ یمن کے سیاسی دفتر اور قومی نجات حکومت کی وزارت خارجہ نے الگ الگ بیانات میں فلسطین میں صہیونی جرائم کی نئی لہر پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں کے ترجمان کا صہیونیوں کو انتباہ
ابومجاہد نے کہا ہے کہ اگر صہیونی، غزہ سے مزاحمتی قوتوں کی جانب سے داغے گئے میزائلوں سے متوجہ نہیں ہوئے ہیں تو آنے والے گھنٹوں میں ان کی طرف مزید میزائلوں کو روانہ کریں گے۔
-
صہیونیوں کی طرف سے جاری جارحیت پر سعودی عرب کیا شدید احتجاج
سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں فلسطینیوں کے خلاف جاری صہیونی جرائم کی نئی لہر اور مسجد الاقصیٰ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران کی جانب سے مسجد الاقصیٰ پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہاکہ مسجد الاقصیٰ کے اندر موجود نمازیوں اور معتکفین پر غاصب صیہونی فوجیوں کے بہیمانہ حملہ نے ایک بار پھر اسکی مجرمانہ اور انسانی حقوق مخالف ماہیت کو آشکار کر دیا ہے۔
-
قابض اسرائیلی دہشت گردوں کا مسجد اقصیٰ پر حملہ/50 سے زائد نمازی زخمی، 400 سے زائد گرفتار
کل منگل کی شام قابض فوج نے مسلسل تیسرے روزمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بےدخل کرنے کی کوشش کی۔ قابض فوج نے آج صبح ایک بارپھرمسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے سیکڑوں نمازیوں کو زخمی جب کہ کم سےکم 400کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا گیاہے۔
-
سعودی عرب کی مسجد الاقصٰی پر صہیونیوں کے حملے کی شدید مذمت
سعودی وزارت خارجہ کے تعلقات عامہ نے منگل کی رات مسجد الاقصیٰ پر صہیونی آبادکاروں کی جانب سے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں ناجائز صہیونی ریاست کے انتہا پسند وزیر کی جانب سے مسجد الاقصی پر توہین آمیز اقدام کے بعد مقبوضہ فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مسجد الاقصی میں صہیونی منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی اجازت نہیں دیں گے، حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے تاکید کی کہ مسجد الاقصی اور مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی حکومت کے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
-
فلسطینی مسلمان صیہونیوں کو مسجد الاقصیٰ پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
مسجد الاقصی کے خطیب نے مسجد الاقصی کے بارے میں صہیونیوں کے ناپاک ارادوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی مسلمان صیہونیوں کو مسجد الاقصیٰ پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
ایران کی مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور فلسطینیوں پر صہیونیوں کے حملوں کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائيل کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی توہین و بے حرمتی اور فلسطینیوں پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر 700 صہیونیوں کا حملہ/ اسلامی مزاحمت کا ہائی الرٹ جاری
مسجد الاقصی پر آج صبح سے صہیونیوں کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے بھی مسجد الاقصی کا دفاع کرنے کے لئے ہائي الرٹ جاری کررکھا ہے۔
-
فلسطینی عوام مسجد الاقصی کو یہودی بنانے کی اجازت نہیں دیں گے
فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی خالص اسلامی مقدس مکان ہے اور فلسطینی عوام مسجد الاقصی کو یہودی بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔