صہیونی جارحیت
-
غزہ جنگ، اسرائیل کے اہداف ناقابل حصول ہیں، امریکی ذرائع
ایک امریکی اخبار نے غزہ جنگ کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں صیہونی فوج کی جنگی اہداف میں ناکامی کا ذکر کیا ہے۔
-
اسرائیل جارحیت کا مرتکب ہوا ہے، اس پر مقدمہ چلنا چاہیے، عمانی وزیر خارجہ
عمان کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی حکومت نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور اس پر مقدمہ چلنا چاہیے۔
-
صہیونی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے صحافیوں کے حق میں پاکستانی صحافیوں کا احتجاج
پنجاب یونین آف جرنلسٹس اور لاہور کی سماجی تنظیموں کے نماٸندہ وفود نے لاہور پریس کلب کے سامنے فلسطین پر اسراٸیل کی جارحیت اور فضاٸی حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کے حق میں بھرپور مظاہرہ کیا۔
-
فلسطین، غرب اردن میں صہیونی جارحیت سے فلسطینی جوان شہید
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق غاصب صہیونی فورسز نے الخلیل پر حملہ کرکے ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے۔
-
فلسطین، صہیونی جارحیت میں القدس بریگیڈ کے تین کمانڈر شہید
خان یونس کے نواحی علاقے میں صہیونی طیاروں نے رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا جس میں تین جہادی رہنما شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
آیت اللہ رئیسی کی بنگلہ دیشی وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو؛
صہیونی جارحیت کی مذمت کرنے کے لئے اسلامی ممالک کا باہمی تعاون ضروری ہے
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی حمایت اور غاصب صہیونی حکومت کی مذمت کے لئے اسلامی ممالک کے درمیان تعاون اور ہماہنگی کی ضرورت ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ٹیلیفونک رابطہ؛
مسجد الاقصیٰ پر صہیونی جارحیت کے پیش نظر " او آئی سی" اجلاس بلانے کا مطالبہ
امیر عبداللہیان نے او آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو میں مسجد اقصی پر حالیہ اسرائیلی حملوں کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سنگین معاملے کو اسلامی ممالک کی تنظیم میں وزرائے خارجہ کی سطح پر اٹھانے کی ضرورت ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ پر صہیونی جارحیت کے پیش نظر، ایرانی صدر کا " او آئی سی" اجلاس بلانے کا مطالبہ
ایرانی صدر نے فلسطین کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کے خلاف لائحہ عمل طے کرنے کیلئے او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے مطالبہ کیا ہے۔