پاکستان، آٹا 165 روپے کلو اور روٹی 30 روپے میں فروخت

پاکستانی شہر پشاور میں فی کلو آٹا 165 روپے تک پہنچ گیا جس کے بعد روٹی تیس روپے کی فروخت ہونے لگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ پاکستان بھر کی طرح خیبر پختون خوا میں بھی آٹے کا بحران جاری ہے، پشاور میں آٹے کے نرخ بے قابو ہوگئے فی کلو آٹا 145 روپے سے بڑھ کر 165 روپے فی کلو ہوگیا جس کے بعد 20 کلو کا تھیلا 3500 روپے کا ہوگیا۔.

اطلاعات کے مطابق 80 کلو آٹے کی بوری 12 ہزار سے بڑھ کر 13 ہزار 700 روپے کی ہوگئی۔ گندم اور آٹے کے نرخ بڑھنے کے بعد نان بائیوں نے بھی روٹی کی قیمت بڑھادی جس کے بعد پشاور میں روٹی 30 روپے میں فروخت کی جاری ہے۔

News Code 1914079

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha