آٹا مہنگا
-
پاکستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، شہری ٹوٹا چاول کھانے پرمجبور
پاکستان میں خراب معاشی صورتحال، زرمبادلہ کی کمی، سیلاب سے گندم کی فصل خراب ہوجانے اور بروقت درآمدات نہ ہونے کے باعث گندم ذخائر میں کمی آنے کے باعث آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔
-
پاکستان، آٹا 165 روپے کلو اور روٹی 30 روپے میں فروخت
پاکستانی شہر پشاور میں فی کلو آٹا 165 روپے تک پہنچ گیا جس کے بعد روٹی تیس روپے کی فروخت ہونے لگی۔
-
پاکستان میں سستا آٹا خریدنے کی خواہش، مزدور باپ جاں بحق، بچی سمیت 3 خواتین زخمی+ویڈیو
پاکستانی صوبہ سندھ کے ضلع میرپور خاص کے علاقے گلستان بلدیہ میں سستا آٹا خریدنے کا خواہش مند مزدور بھگدڑ مچنے اور لوگوں کے نیچے دبنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ نوابشاہ میں بچی سمیت تین خواتین ہجوم کے پیروں تلے دب گئیں۔
-
پاکستان بھر میں آٹا مہنگا
پاکستان بھر میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا اورشہریوں کیلئے روٹی کھانا بھی مشکل ہوگیا۔