21 جولائی، 2022، 1:28 PM

پاکستانی وفاقی وزیر نوید قمر سے ایرانی سفیر کی ملاقات

پاکستانی وفاقی وزیر نوید قمر سے ایرانی سفیر کی ملاقات

ملاقات کے دوران پاک، ایران تجارتی روابط، سرحدی تجارتی گزرگاہوں کی فعالیت، نئی راہداریاں کھولنے پر گفتگو کی گئی ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ترجمان ایرانی سفارتخانہ کے مطابق اپنے دورے کے موقع پر ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران پاک، ایران تجارتی روابط، سرحدی تجارتی گزرگاہوں کی فعالیت، نئی راہداریاں کھولنے پر گفتگو کی گئی ۔ دونوں عہدیداروں نے مشترکہ سرحدی ٴمنڈیوں کی تشکیل، نو تعمیر شدہ مند، پشین بارڈر مارکیٹ کے جلد افتتاح پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔

News ID 1911658

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha