12 جولائی، 2022، 6:39 PM

سید حسن نصراللہ کل اہم خطاب کریں گے

سید حسن نصراللہ کل اہم خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کل بروز بدھ اہم خطاب کریں گے۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کل بروز بدھ اہم خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ کا خطاب مقامی وقت کے مطابق رات 8:35 بجے ہوگا۔

سید حسن نصر اللہ لبنان اور خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں خطاب کریں گے۔

News ID 1911544

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha