سید حسن نصراللہ
-
قم المقدسہ میں بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد؛
استقامت کا مطلب اپنی شناخت کو باقی رکھنا ہے، دینی و ملی تشخص کی حفاظت ضروری ہے، مقررین
قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کی 35 انجمنوں کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد کیا گیا"، جس میں شہید سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
عراق کی حزب علمائے اہل سنت کے سربراہ کی شہید سید حسن نصر اللہ کے لئے گریہ و زاری+ ویڈیو
عراق کی حزب علمائے اہل سنت کے سربراہ شیخ خالد الملا نے سید مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے امت مسلمہ اور عرب ضمیر کو جھنجھوڑا۔
-
شہادت سید حسن نصراللہ کے خلاف کرگل میں احتجاجی مظاہرے+ تصاویر
ذرائع کے مطابق امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے لگائے۔
-
سید حسن نصر اللہ کے قتل سے خطے کے عدم استحکام میں اضافہ ہوگا، پاکستان
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی اسرائیلی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہری آبادیوں پر اسرائیلی حملے تشویشناک ہیں جب کہ حسن نصراللہ کی شہادت سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا۔
-
سید حسن نصراللہ کا اسرائیل کو مکڑی کے جالے سے بھی کمزور قرار دینا بالکل درست تھا
آئرلینڈ کی سامراج مخالف تنظیم آئرش لیبر نے سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ آنے والے دن ثابت کریں گے کہ وہ درست تھے جب انہوں نے "اسرائیل" کو مکڑی کے جالے سے بھی کمزور قرار دیا تھا۔
-
شہید سید حسن نصراللہ اپنے پاکیزہ مقصد میں کامیاب ہوگئے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
انہوں نے کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ اپنے پاکیزہ مقصد میں کامیاب ہوگئے اور وہ ظلم و ناانصافی کے خلاف پوری سچائی اور استقامت کے ساتھ کھڑے رہے۔
-
حسن نصراللہ کی پوری زندگی اسرائیل کیخلاف بھرپور جدوجہد سے عبارت ہے، مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ حسن نصراللہ کی پوری زندگی اسرائیل کیخلاف بھرپور جدوجہد سے عبارت ہے، حسن نصراللہ کی شہادت سے اسرائیل کے خلاف جدوجہد کو مزید تقویت ملے گی۔
-
حسن نصراللہ نے عظیم مقصد کی خاطر اپنی جان قربان کر دی، جماعت اسلامی پاکستان
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ان شاء اللہ مزاحمت جاری رہے گی۔ اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران لبنان اور غزہ پر ہونے والے حملوں سے ثابت ہوگیا کہ اقوام متحدہ عملاً ایک ناکارہ ادارہ ہے۔
-
اپنی ساکھ بچانے کے لئے نصراللہ کی تقریر سے پہلے ہی حقائق سے آگاہ کریں، صیہونی میڈیا کا حکام کو مشورہ
صیہونی ذرائع نے تل ابیب حکام کو مشورہ دیا ہے کہ اگر حزب اللہ کی طرف سے کوئی اہم ہدف نشانہ بنا ہے تو وہ سید حسن نصر اللہ کی تقریر سے پہلے میڈیا کو آگاہ کریں تاکہ اسرائیل کی ساکھ کو نقصان نہ پہنچے۔
-
رفح میں جاری جارحیت پر خاموشی افسوسناک ہے/ عالمی برادری بے بس اور کمزور ہے، سید حسن نصراللہ
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے اپنی والدہ مرحومہ کی مجلس ترحیم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایک ایسے دشمن کا سامنا ہے جو کسی اخلاق اور انسانی اقدار پر یقین نہیں رکھتا اور نازیوں سے بھی بدتر ہے۔
-
ایرانی وزیر داخلہ کا سید حسن نصر اللہ سے اظہار تعزیت
ایرانی وزیر داخلہ نے حزب اللہ کے سربراہ کو ان کی والدہ کی وفات کی مناسبت سے تعزیت پیش کی ہے۔
-
حزب اللہ کے خوف سے ہزاروں صیہونی آباد کار پناگاہوں کی طرف بھاگ نکلے، عبرانی میڈیا
عبرانی ذرائع ابلاغ نے لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کے خطاب کے بعد مقبوضہ علاقوں کے ہزاروں صہیونیوں کے ڈر کے مارے پناہ گاہوں کی طرف بھاگنے کی اطلاع دی ہے۔
-
کریات شمعون سے ایلات تک تمام مقبوضہ علاقے ہمارے میزائلوں کے نشانے پر ہیں، سید حسن نصر اللہ
سید حسن نصراللہ نے بیروت میں شہید کمانڈروں کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں قابض صیہونی رجیم کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی لبنان میں صیہونیوں کے ہاتھوں عام شہریوں کا قتل عام دانستہ اور شرمناک تھا۔
-
2023 کی با اثر ترین شخصیت عبدالملک الحوثی کون؟
اپنے ایک اہم ترین بیان میں انصار اللہ کے رہنما نے کہا کہ اگر یمنی عوام کے لیے فلسطین کا کوئی زمینی راستہ ہوتا تو ہم دیکھتے کہ لاکھوں یمنی مجاہدین صیہونی دشمن سے براہ راست مقابلہ کے لیے حرکت میں آچکے ہوتے۔
-
حزب الله كا العاروری کے قتل پر تل ابیب كو اسٹریٹیجك سرپرائز
حزب الله نے حماس رہنما صالح العاروری کے قتل پر اپنے ابتدائی ردعمل میں تل ابیب كو مزاحمت كی ریڈ لائن عبور كرنے كی قیمت چكانے كے لئے میرون پہاڑی علاقے میں اسرائیلی فوجی تنصیبات کو 62 میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
سیشل اور مشیل کے ساتھ سمندری اتحاد؟! حس نصراللہ کا امریکی اتحاد پر طنزیہ بیان
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہاکہ امریکہ نے اس اتحاد کو طاقتور بنانے کے لیے اس میں سیشل یا مشیل جیسے گمنام اور بونے ملک کو شامل کیا ہے۔
-
العاروری کے قتل سے غزہ جنگ کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا، رائٹرز
رائٹرز نے لکھا ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ کا قتل غزہ جنگ کے شعلوں کو مزید بھڑکائے گا۔
-
سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی مہر نیوز سے گفتگو؛
شہید قاسم سلیمانی نے خود کو ولی فقیہ کے اندر فنا کردیا تھا
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ شہید سلیمانی نے خود کو ولی فقیہ کے اندر فنا کردیا تھا۔ انہوں نے مقاومت کو بہت طاقت دی۔ مچھلی دینے کے بجائے جال بنانا سکھادیا یہی وجہ ہے کہ آج غزہ میں مقاومت بہت طاقتور ہے۔ غزہ میں اسرائیل ہی نہیں بلکہ مغرب اور امریکہ سارے مل کر لڑرہے ہیں لیکن سارے ہار رہے ہیں۔
-
"شہیدالقدس" کی چوتھی برسی پر خصوصی اشاعت/2؛
اسرائیل کی جغرافیائی توسیع کے منصوبے کی ناکامی میں شہید سلیمانی کا کردار
مقبوضہ جغرافیے کی توسیع صیہونی حکومت کی خارجہ پالیسی کی اہم ترین حکمت عملیوں میں سے ایک ہے۔ اسلامی انقلاب کی كامیابی کے بعد صیہونی حکومت صرف ناجائز بستیاں تعمیر کرکے فلسطین کے زیادہ حصے پر قبضہ کرنے میں کامیاب رہی لیكن دوسرے مسلم ممالک کی زمینوں پر قبضہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات؛
جنگ بندی معاہدہ فلسطینی عوام کی مزاحمت کا نتیجہ ہے/حتمی فتح مزاحمت کی ہی ہوگی
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے دورہ لبنان کے دوران حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں کہا کہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے تک پہنچنا فلسطینی عوام کی مزاحمت کا نتیجہ ہے۔
-
حماس کے رہنماوں کی غزہ کی صورت حال کے بارے میں سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
غزہ کی پٹی میں تحریک حماس کے نائب صدر "خلیل الحیہ" اور لبنان میں اس تحریک کے نمائندے "اسامہ حمدان" نے لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی جس میں غزہ تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
سید حسن نصر اللہ اور شہید سلیمانی کی نادر ویڈیو
اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ، شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی کے ساتھ بیٹھے ہیں جب کہ سپاہ پاسداران اور حزب اللہ کے متعدد کمانڈر ڈرون ہینڈ اور کی تقریب کے دوران موجود ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یہ بیروت ہے، مزاحمت کا گہوارہ
بیروت شہر میں لبنانیوں کے ساتھ گفتگو کے دوران میں نے اس حقیقت کو قریب سے لمس کیا کہ وہ اپنے قائد سید حسن نصر اللہ کی ہدایات پر ثابت قدمی کے ساتھ اس حد تک عمل پیرا ہیں کہ بیروت کو مزاحمت کا گہوارہ سمجھا جا سکتا ہے۔
-
حزب اللہ امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کے لیے کون سے میزائل استعمال کر سکتی ہے؟
سید حسن نصر اللہ نے اپنی آخری تقریر میں حزب اللہ کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کی صلاحیت کے بارے میں بات کی۔ اس ویڈیو میں آپ ان میزائلوں کی تفصیل دیکھ سکتے ہیں جو امریکی جہازوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
-
صیہونی میڈیا کی نظریں سید حسن نصر اللہ کے خطاب پر ٹک گئیں، ممکنہ منظرناموں کی پیشین گوئی کرنے لگا!
صہیونی میڈیا نے لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی آج کی تقریر کے مواد اور موضوعات کے حوالے سے 3 مختلف منظرناموں کی پیش گوئی کی ہے۔
-
ایران اور حزب اللہ نے امریکہ کو الٹی میٹم دیا، تجزیہ نگار عطوان کا دعویٰ
روزنامہ رائے الیوم کے مدیر نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی روکنے کے لیے ایران اور لبنان کی حزب اللہ نے امریکہ کو جمعے تک کی ڈیڈ لائن دی ہے۔
-
الاقصی طوفان نے صیہونی آئرن ڈوم قلعی کھول کر رکھ دی، ایرانی سلامتی کمیشن سربراہ
ایران کے قومی سلامتی کمیشن کے نائب چیئرمین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مزاحمت کے ساتھ کھڑا ہے، کہا کہ الاقصیٰ طوفان نے ثابت کیا کہ صیہونی رجیم کا آہنی گنبد مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماوں کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل، فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل اور تحریک حماس کے سربراہ نے ایک مشترکہ ملاقات میں فلسطین کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
-
حسن نصر اللہ کی خاموشی اور دو محاذوں پر جنگ سے صیہونیوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی!
عبرانی ذرائع ابلاغ نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف بیک وقت دو محاذوں پر کشیدگی اور حزب اللہ کی جانب سے تباہ کن جنگ شروع کرنے پر تشویش کا اظہار کیا۔