مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوتنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یوکرائنی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا کہ امریکی حکومت یوکرائن کو اپنے ناکارہ نظامی ہتھیاروں کی سپلائی کر رہی ہے۔یوکرائنی فوجی ذرائع کے مطابق، امریکی M777 توپ خانے کے گولے بغیر ٹارگٹ سسٹم کے یوکرائنی فوج تک پہنچ گئے ہیں۔
یوکرائنی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت نے یہ فیصلہ اپنی فوجی ٹیکنالوجی تک روس کی رسائی سے خوفزدہ ہو کر کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ