یوکرائن
-
یوکرین جنگ: روس کے خلاف عالمی دباؤ میں اضافہ، 47 ممالک کا مشترکہ بیان، امریکہ خاموش
یوکرین جنگ کے معاملے پر اقوام متحدہ میں 47 ممالک نے روس مخالف بیان جاری کیا تاہم امریکہ نے خاموشی اختیار کرلی۔
-
یوکرین کے تمام محاذوں پر روسی فوج کی پیش قدمی جاری
روسی مسلح افواج کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین میں جاری فوجی کارروائی کے اہداف پر عملدرآمد جاری ہے اور تمام محاذوں پر پیش رفت ہو رہی ہے۔
-
یوکرین جنگ کے خاتمے کے امکانات روشن، زیلنسکی کا طویل المدتی سکیورٹی ضمانتوں کا مطالبہ
یوکرینی صدر نے جنگ کے خاتمے کے عوض اتحادیوں سے 30 سے 50 سالہ سلامتی کی ضمانتیں مانگ لیں جس سے کئی سالوں سے جاری جنگ کے خاتمے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔
-
یوکرائن امن مذاکرات، امریکہ کے باہر نکلنے کا خدشہ
مغربی ذرائع کے مطابق یوکرائن امن مذاکرات میں کیف اور یورپ کی سست روی سے دلبرداشتہ ہوکر صدر ٹرمپ امن کے عمل سے نکلنے پر غور کررہے ہیں۔
-
یوکرین میں قیام امن کے لئے ہر اقدام کی حمایت کرتے ہیں، چین
چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین یوکرین میں امن قائم کرنے کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور ایک جامع و طویل المدتی امن معاہدے پر زور دیتا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
روس-یوکرائن جنگ، آگ لگانے کے بعد امن کا ٹھیکیدار بننے کی امریکی کوشش، رہبر معظم کی صدر ٹرمپ پر تنقید
رہبر معظم نے یوکرائن جنگ میں صدر ٹرمپ کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یوکرائن کو روس کے ساتھ جنگ میں دھکیلنے کے بعد واشنگٹن کیف پر اس کی مرضی کے خلاف امن منصوبہ مسلط کررہا ہے۔
-
یوکرین آرمی پر روس کے تابڑتوڑ حملے، ایک بریگیڈ اور یونٹ مکمل تباہ
روسی حکام نے اعلان کیا ہے کہ سومی کے محاذ پر یوکرینی فوج کی دو اہم یونٹس کو شدید نقصان پہنچا ہے، جن میں 80 فیصد اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
مغرب، روس کو توڑنے کے خواہاں ہیں، روس
روسی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شویگو نے الزام عائد کیا کہ مغربی طاقتیں روس کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔
-
چین، یوکرین جنگ ختم کرانے میں کردار ادا کرے، یورپی یونین کی اپیل
یورپی یونین نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے روس کو جنگ بندی پر آمادہ کرے اور یوکرین میں جاری جنگ کے خاتمے میں تعمیری کردار ادا کرے۔
-
139 یوکرینی ڈرون مار گرائے، روس کا دعوی
روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب روسی فضائی دفاعی نظام نے یوکرین کے 139 ڈرونز کو مار گرایا، جب کہ متعدد محاذوں پر یوکرینی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچا ہے۔
-
یوکرین کا روس کو شکست دینا ممکن نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ میں یوکرین کے لیے روس کو شکست دینا تقریباً ناممکن دکھائی دیتا ہے۔
-
پوٹن کی ٹرمپ سے ملاقات میں یوکرین جنگ ختم کرنے کی شرط سامنے آگئی
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ٹرمپ کو فون پر بتایا کہ یوکرین میں جنگ ختم کرنے کے لیے دونٹسک کا مکمل کنٹرول روس کو سونپنا ہوگا۔
-
زلنسکی اور ٹرمپ میں پرتناؤ ملاقات، ٹوماہاک میزائل دینے سے انکار
وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران یوکرینی صدر ولودیمیر زلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت اور تناؤ بھری گفتگو ہوئی، جس میں ٹرمپ نے سفارتکاری کو فوجی امداد پر ترجیح دی۔
-
یوکرین پر روسی فضائی حملہ، توانائی کے مراکز نشانہ بنائے گئے
یوکرینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ روس نے دارالحکومت کیئف میں توانائی کے مراکز پر وسیع حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں آگ بھی بھڑک اٹھی۔
-
یوکرین کے 20 ڈرون مختلف علاقوں میں تباہ، روس کا دعوی
روس کی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران متعدد یوکرائنی ڈرونز، جو روس میں حملے کرنے کی کوشش کر رہے تھے، تباہ کر دیے گئے۔
-
مودی-پیوٹن گفتگو کا دعوی بے بنیاد اور غلط ہے، بھارت کا نیٹو سربراہ کے بیان پر ردعمل
بھارتی وزارت خارجہ نے نیٹو چیف کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی اور روسی صدر کے درمیان یوکرین پر کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ
مغرب کا منصوبہ: زیلنسکی کی جگہ جنرل زالوژنی؟ صلح کا پیغام ہے یا جنگ کی نئی گھنٹی؟
امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے یوکرین میں قیادت کی تبدیلی کی کوشش، روس کے ساتھ جنگ کی حکمت عملی پر سوالیہ نشان لگ گیا۔
-
امریکی میزائل ڈپو ایک ہفتے میں خالی ہوسکتے ہیں، سابق پینٹاگون افسر
پینٹاگون کے سابق مشیر نے امریکی ہتھیار فروخت کرنے کی پالیسی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی میزائل ڈپو ایک ہفتے کے اندر خالی ہوسکتے ہیں۔