روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی صدر رئیسی سے ملاقات

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف تہران کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ 

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف تہران کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ 

 روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف آج ایرانی وزیر خارجہ امیرعبدللهیان کی دعوت پر تہران پہنچ گئے ہیں.

روسی وزیر خارجہ اس سفر میں ایرانی اعلیٰ حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ 

News Code 1911304

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 5 =