روس کے وزیر خارجہ
-
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی صدر رئیسی سے ملاقات
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف تہران کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔