گفتگو
-
رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ڈاکٹر قالیباف کی ملاقات
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمدباقر قالیباف نے رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
کویت_عراق کے سربراہان مملکت کی ٹیلیفونک گفتگو: خطے میں کشیدگی کم کرنے کی اہمیت پر زور
عراقی صدر اور کویت کے امیر نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کشیدگی کم کرنے اور بحران کے حل کے لیے کوششیں تیز کرنے نیز اختلافات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری پر انحصار کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
-
ارجنٹائنی پروفیسر کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایران کی مزاحمت کا ایک اہم سبب خود انحصاری ہے
ارجنٹائنی یونیورسٹی کے پروفیسر نے خودکفالت کو ایران کی مزاحمت کے تسلسل کے اہم عوامل میں سے ایک قرار دیتے ہوئے، ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں ارجنٹائن کے مؤقف پر روشنی ڈالی ہے۔
-
نیویارک میں تمام ملاقاتوں کا محور، آبنائے ہرمز کھولنے کی ہماری شرائط تھیں، عراقچی
ایرانی وزیرِ خارجہ نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقاتوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک میں ہماری ملاقاتوں کا مرکزی موضوع قومی سلامتی کونسل کی منظوری سے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ہماری شرائط بیان کرنا تھا۔