چین میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک

چین میں ریسٹورنٹس کے باہر گیس دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں ریسٹورنٹس کے باہر گیس دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق چین کے شہر شینیانگ کے ریسٹورنٹ میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ آس پاس کی عمارتیں بری طرح متاثر ہوئیں جب کہ دھویں کے گہرے بادل چھاگئے۔ پولکس نے دھدماکے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

News Code 1908586

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 6 =