مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آنے والے زلزلہ کے نقصانات پر ایرانی حکومت اور عوام کی طرف سے پاکستانی حکومت ، عوام اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے سلسلے میں بھی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آنے والے زلزلہ کے نقصانات پر پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
News ID 1908447
آپ کا تبصرہ