مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان شام پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، شام کی حکومت اور عوام کے ساتھ طاقت اور قدرت کے ساتھ کھڑا رہےگا۔ امیر عبداللہیان نے کہا کہ شام کے وزیر خآرجہ اور شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ امیر عبداللہیان نے روس اور لبنان کے دورے کو کامیاب قراردیتے ہوئے کہا کہ شام کا دورہ بھی اہمیت کا حامل ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ شام پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، شام کی حکومت اور عوام کے ساتھ طاقت اور قدرت کے ساتھ کھڑا رہےگا۔
News Code 1908457
آپ کا تبصرہ