مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تیل منتقل کرنے پر نگراں کمپنی کا کہنا ہے کہ ایرانی پیٹرول کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئی۔کمپنی نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ ایران کی طرف سے تیل اور پیٹرول کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئی ہے ۔ فارسٹ ٹینکر کے ذریعہ ایرانی تیل اور ایندھن کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئی ہے ایران نے اس سے قبل فورچون اور فیکسون ٹینکروں کے ذریعہ تیل اور ایندھن ونزوئلا پہنچایا تھا۔

تیل منتقل کرنے پر نگراں کمپنی کا کہنا ہے کہ ایرانی پیٹرول اور ایندھن کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئی۔
News Code 1905364
آپ کا تبصرہ