تیل
-
پاکستان روس توانائی ڈیل، امریکا روکنے کی کوشش کریگا، روس
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ امریکا پاک روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا۔
-
ایران کی تیل کی پیداوار تیس لاکھ بیرل یومیہ تک پہنچ چکی ہے، ایرانی وزیر پٹرولیم
ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا کہ کارکردگی کے لحاظ سے ہم یومیہ 30 لاکھ بیرل تیل کی پیداواری لائن تک پہنچ چکے ہیں جبکہ ہلکے تیل کی پیداواری صلاحیت بھی 2 لاکھ بیرل یومیہ تک بڑھ گئی ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کے بیان کی وزیر پیٹرولیم کی جانب سے تردید
روس سے سستا تیل لینے کے معاملے پر پاکستانی وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان کی تردید کردی۔
-
پاکستان کی جانب سے سستا تیل اور گیس خریدنے کیلیے روس سے باضابطہ رابطہ
سستا تیل اور گیس خریدنے کیلئے پاکستان کا روس سے باضابطہ رابطہ ہوگیا۔
-
امریکہ نے شام سے تیل اور گندم کے 94 ٹینکرز چرالیے
امریکی فورسز نے شام سے چوری شدہ گندم اور تیل کے 94 ٹینکروں کے قافلے کو عراق میں اپنے اڈوں تک پہنچایا۔
-
امریکی فوجی یمن کے تیل کی دولت سے مالا مال صوبہ حضرموت میں داخل
سعودی اتحاد کی طرف سے مقرر کردہ حضرموت کے گورنر «مبخوت بن ماضی» نے اس امریکی وفد سے ملاقات کی۔
-
بھارت کے روس سے سستے داموں تیل خریدنے پر امریکہ کا ردعمل
بھارت نے امریکی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے روس سے سستے داموں تیل اور کھاد درآمد کرنے اور آئندہ بھی خریداری جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
مشکل فیصلے
آخر ہم کب تک آل سعود اور امریکہ کے اشاروں پر چلتے رہیں گے۔ حکومتوں کی بار بار تبدیلی کے حوالے سے گاندھی نے ہمیں طعنہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ میں اپنے کپڑے تبدیل کرنے سے پہلے پاکستان کی حکومت تبدیل ہو جاتی ہے۔
-
بھارت نے روس سے کوئلے اور تیل کی خریداری میں اضافہ کر دیا
بھارت نے روسی تاجروں کی رعایت پر روس سے کوئلے اور تیل کی خریداری میں اضافہ کر دیا ہے، 20 روز میں بھارت کی روسی کوئلے کی خریداری میں 6 گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکی صدر کا روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان
امریکی صدر جوبائیڈن نے ملک میں روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
-
خام تیل کی قیمت گزشتہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد کی نمایاں کمی آئی ہے جس کے بعد خام تیل کی قیمت گزشتہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی خوردنی تیل اورپیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز میں کمی کی ہدایت
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو خوردنی تیل اورپیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز میں کمی کی ہدایت کی ہے۔
-
ایرانی پیٹرول کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئی
تیل منتقل کرنے پر نگراں کمپنی کا کہنا ہے کہ ایرانی پیٹرول اور ایندھن کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئی۔
-
تیل کے بغیر ملک کو چلانا ہمارے لئے قابل فخر ہے/ امریکہ کو اپنی غلطیوں کی تلافی کرنی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تیل کے بغیر ملک کو چلانا ہماری حکومت کے لئۓ فخر کا باعث ہے۔
-
امریکی ریاست کیلی فورنیا کی آئل ریفائنری کا تیل سمندر میں پھیل گیا
امریکی ریاست کیلی فورنیا کی آئل ریفائنری سے 600 گیلن تیل کے اخراج کے سبب تیل سمندر میں دور تک پھیل گیا ہے۔
-
سعودی عرب میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
سعودی عرب کے وزیر توانائی نےکہا ہے کہ سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرنے کا چین نے فائدہ اٹھانا شروع کردیا
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں جس سے چین نے فائدہ اٹھانا شروع کر دیا ہے۔
-
امریکی تیل مارکیٹ کریش کرگئی/ کوئی مفت لینے کو تیار نہیں
امریکی خام تیل کے ذخیرے بھر گئے، کورونا وائرس کی وجہ سے کئی ملکوں کی طلب کم ہوگئی،تیل کے کنویں بھی بند، 250فیصد سے زیادہ کمی، تاریخ میں پہلی بار منفی زون میں ٹریڈنگ، ڈائو جانس اسٹاکس 2.4 فیصد کم ہوگئے۔
-
اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلان
تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی جانب سے کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی سطح پر مانگ میں کمی کے بعد تیل کی پیداوار کو کم کرنے پر رضامندی کا اظہار کرنے پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 17 سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 17 سال کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 6 فیصد کی کمی ہوگئی ہے۔