ونزوئلا
-
واشنگٹن_کاراکاس میں رابطے، مادورو نے اقتدار چھوڑنے کی شرط رکھی، CNN کا دعویٰ
سی این این نے دعوا کیا ہے کہ مادورو حکومت نے امریکی صدر ٹرمپ کے نمائندوں سے رابطہ کیا ہے تاکہ مذاکرات کا آغاز ہو سکے، تاہم وائٹ ہاؤس نے ان کے فوری استعفے پر زور دیا ہے۔
-
ونزوئیلا کی فضائی حدود کی بندش امریکی سامراجی ذہنیت کی عکاسی ہے، کیوبا
کیوبا نے امریکا کی جانب سے ونزوئیلا کی فضائی حدود بند کرنے کے اقدام کو دشمنی پر مبنی اور خطرناک قرار دیا۔
-
ٹرمپ کی من مانیاں، ونزوئلا کی فضائی حدود بند، مادورو کی سخت تنقید
ونزوئیلا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فضائی حدود سے متعلق بیانات کو ضد اور من مانی قرار دیا۔
-
اپنے ناپاک منہ سے ونزوئلا کا نام مت لو، صہیونی وزیر کو گیل کا جواب
ونزوئلا کے وزیر خارجہ ایوان گیل نے صہیونی وزیرِ خارجہ کو جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے کہا: تم اپنے ناپاک منہ سے ونزوئلا کا نام مت لو۔
-
برازیل میں بین الاقوامی اجلاس، ایران، ونزوئیلا اور فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان
برازیل کے دارالحکومت میں منعقدہ ایک عظیم الشان بین الاقوامی اجلاس میں درجنوں سیاسی جماعتوں اور تنظیموں نے ایران، ونزوئیلا، فلسطین اور لبنان کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
آزاد ممالک کا اتحاد تسلط پسند نظام کی کھلی شکست ہے، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع نے کہا: آزاد ریاستوں کے درمیان اتحاد کا مطلب سامراج اور اس کے تسلط پسندانہ نظام کی شکست ہے۔