خلیج فارس میں ایرانی بحریہ نے ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک غیر ملکی جہاز کو پکڑلیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے خلیج فارس میں ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک غیر ملکی جہاز کو پکڑلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خبـر چینل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے خلیج فارس میں ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک غیر ملکی جہاز کو پکڑلیا ہے جہاز پر پانامہ کا پرچم نصب تھا۔

اطلاعات کے مطابق اس  غیر ملکی جہاز پر 3 ہزار لیٹر ایندھن لدا ہوا تھا۔

News Code 1904010

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 6 =