غیر ملکی
-
ایرانی اعلیٰ حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء کی رہبر انقلاب سے ملاقات:
قرآن نے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ سے منع کیا ہے، رہبرِ انقلاب
رہبر انقلاب نے فرمایا کہ دنیا کے اہم ترین اور حساس ترین جغرافیائی علاقوں میں پھیلی ہوئی امت مسلمہ اگر متحد ہو جاتی تو انہیں بڑی سطح پر ترقی مل جاتی۔
-
ترکیہ زلزلے میں 6 ہزار سے زائد غیرملکی شہری جاں بحق ہوئے، ترک وزیر داخلہ
ترک وزیر داخلہ نے کہا کہ ترکیہ زلزلوں سے اموات کی تعداد 48 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہیں۔
-
ایرانی حساس ادارے نے ١۷ غیر ملکیوں کو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرتے ہوئے گرفتار کرلیا+ویڈیو
ایران کے جنوبی صوبے بوشہر کے علاقے اروند کنار میں حساس ادارے نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر ایک پیچیدہ کاروائی کے دوران ١۷ غیر ملکیو کو گرفتار کر لیا جو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے جوڈیشل اور لیگل کمیشن کے چیئرمین:
دشمن، فسادات سے خوش نہ ہوں/انقلاب مستحکم رہے گا
ایرانی پارلیمنٹ کے جوڈیشل اور لیگل کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ باہر کے لوگ کچھ فریب خوردہ اور کرائے کے لوگوں کے افراتفری پھیلانے سے خوش نہ ہوں کیونکہ ہمارا انقلاب پوری قوت و اقتدار کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھے گا۔
-
ایرانی کھلونوں کا معیار غیر ملکی مصنوعات کا مقابلہ کر سکتا ہے
مرکز پرورش فکری کودکان و نوجوانان کے ڈائریکٹر مہدی علی اکبرزادہ نے پیر کی دوپہر ترنج بجنورد تھیٹر کی افتتاحی تقریب میں کہاکہ کھلونوں کی پہلی بین الاقوامی نمائش گاہ اس سال کے آخر تک لگائی جائے گی جس کا مقصد اس صنعت کی ترقی اور مارکیٹنگ کو فروغ دینا ہے۔
-
پاکستان میں جولائی میں غیر ملکی سرمایہ کاری 8 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے ماہ، جولائی میں خالص براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) 90 ملین ڈالر کے لگ بھگ رہی جو 8 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔
-
خلیج فارس میں ایرانی بحریہ نے ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک غیر ملکی جہاز کو پکڑلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے خلیج فارس میں ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک غیر ملکی جہاز کو پکڑلیا ہے۔
-
سعودی عرب کا 12 لاکھ غیر ملکیوں کو ملک سے نکالنے کا منصوبہ
سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث 12 لاکھ غیر ملکی کارکنوں اور مزدوروں کو ملک سے نکالنے کا منصوبہ بنایا ہے۔