29 اگست، 2019، 7:24 PM

عدن میں امارات کے طیاروں کا منصور ہادی کے حامی فوجیوں پر حملہ

عدن میں امارات کے طیاروں کا منصور ہادی کے حامی فوجیوں پر حملہ

متحدہ عرب امارات کے جنگی طیاروں نے یمن کے جنوب میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ فراری صدر منصور ہادی کے حامی فوجیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے جنگی طیاروں نے یمن کے جنوب میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ  فراری صدر منصور ہادی کے حامی فوجیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امارات کے جنگی طیاروں نے عدن میں منصور ہادی کے حامی فوجیوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں منصور ہادی کے 40 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ منصور ہادی نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ امارات کے ہوائی حملوں کیم ذمت کرتے ہوئے انھیں متوقف کرنے کی کوشش کرے۔

News ID 1893331

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha