رفح کراسنگ
-
القسام نے غزہ میں صہیونی فوج کے دو ڈرون طیارے گرائے+ویڈیو
القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں صہیونی فوج کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
صہیونی حکومت غزہ جنگ کے خاتمے کا اعلان کرسکتی ہے، اسرائیلی ذرائع
صہیونی حکومت کے اندرونی ذرائع نے کہا ہے کہ رفح آپریشن کے بعد صہیونی حکومت غزہ میں جنگ ختم کرنے کا اعلان کرے گی۔
-
رفح میں کاروائیاں جلد ختم ہوں گی، واشنگٹن پوسٹ
امریکی اخبار کے مطابق صہیونی حکام رفح میں آپریشن روکنے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صہیونی حکومت کا حملہ، متعدد شہید و زخمی
غزہ کے مختلف علاقوں پر صہیونی فورسز نے جارحانہ حملہ کرتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
رفح میں سکیورٹی حادثہ، آٹھ صہیونی فوجی ہلاک
عبرانی ذرائع نے رفح میں ایک سکیورٹی واقعے میں آٹھ صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی۔
-
صہیونی فورسز کا رفح پر دوبارہ حملہ
صہیونی فورسز نے رفح میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ فلسطین کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے، ایرانی عبوری وزیرخارجہ
علی باقری نے اقوام متحدہ اور سیکورٹی کونسل کے سربراہان کے نام خط میں لکھا ہے کہ صہیونی حکومت کو عالمی عدالت کے فیصلے پر عملدرامد پر مجبور کیا جائے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی جائے، اسرائیل کی نابودی کے مناظر دیکھ رہے ہیں، سابق صہیونی وزیراعظم
سابق صہیونی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ شمالی سرحدوں پر لبنانی مزاحمتی تنظیم کے حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
-
جنگ غزہ میں 16 ہزار سے زائد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں، صہیونی دفاعی مبصر کا انکشاف
فائز الدویری نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ بیس دنوں کے اندر صہیونی فوج کو ہونے والے نقصانات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔
-
قطر کے وزیر اعظم کا علی باقری سے ٹیلیفونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
قطر کے وزیراعظم نے ایرانی عبوری وزیرخارجہ سے ٹیلفون پر رابطہ کرکے خطے کی صورتحال اور غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے گفتگو کی۔
-
اسرائیل کے بارے میں بعض مغربی ممالک کا موقف عرب ممالک سے زیادہ مستحسن ہے، عبد الملک الحوثی
یمنی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ بعض مغربی ممالک اسرائیل کے خلاف عرب ممالک سے زیادہ مضبوط موقف رکھتے ہیں۔
-
رفح میں بچوں کے آگ میں جھلسنے کی تصاویر دیکھ کر انسانیت تڑپ اٹھی، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر نے کہا ہے کہ عالمی ممالک کو سفارتی آداب کو ملحوظ خاطر رکھے بغیر رفح میں انسانی حقوق کا دفاع کرنا چاہئے۔
-
رفح پر صہیونی جارحیت، اقوام متحدہ کی طرف سے بلیک لسٹ قرار دینے کا خطرہ بڑھ گیا
رفح میں سویلین کے قتل عام کے بعد صہیونی حکومت کو اقوام متحدہ میں بلیک لسٹ قرار دینے کا امکانات بڑھ گئے ہیں۔
-
نتن یاہو جھوٹے بیانات کے ذریعے مہلت لینا چاہتے ہیں، رہنما حماس
حماس کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ نتن یاہو کی طرف سے مذاکرات کے جھوٹے بیانات کا مقصد نسل کشی کے لئے مہلت لینا ہے۔
-
دنیا صہیونی حکومت کے مظالم کو مزید برداشت نہیں کرسکتی، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے غزہ میں صہیونی جارحیت کے بارے میں کہا ہے کہ دنیا صہیونی حکومت کے مظالم کو مزید برداشت نہیں کرے گی۔
-
رفح پر صہیونی حملہ، الجزائر کی درخواست پر سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
رفح پر صہیونی حکومت کے حملے کے بعد الجزائر کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
-
رفح میں صہیونی حکومت کی بربریت جاری، مزید 13 فلسطینی شہید و زخمی
عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجود صہیونی حکومت نے رفح میں بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فضائی اور زمینی حملے میں متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
رفح میں جنگی جرائم کے صدر جوبائیڈن ذمہ دار ہیں، حماس
فلسطینی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ گذشتہ رات رفح پر ہونے والے صہیونی حملے کی ذمہ داری صدر جوبائیڈن پر عائد ہوتی ہے۔
-
اسرائیل کی محفوظ قرار دیے گئے علاقے پر بمباری، درجنوں فلسطینی زندہ جل کر شہید
رفح میں غاصب اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کی جانب سے محفوظ قرار دیے گئے کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 75 سے زائد فلسطینی زندہ جل کر شہید اور درجنوں جھلس کر زخمی ہو گئے۔
-
رفح پر صہیونی جارحیت عروج پر، چوبیس گھنٹوں میں 190 شہید
صہیونی حکومت نے رفح میں رہائشی کیمپوں پر حملہ کرکے مزید 30 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے جس سے شہید ہونے والوں کی تعداد 190 ہوگئی ہے۔
-
عالمی عدالت کا فیصلہ، عرب ممالک کا خیرمقدم
عالمی عدالت کی جانب سے فلسطین پر حملے روکنے کا فیصلہ صادر ہونے کے بعد خلیج فارس کے عرب ممالک نے خیر مقدم کیا ہے۔
-
مصر کا اسرائیل کے خلاف ممکنہ اقدامات پر غور کے لئے کمیشن کی تشکیل کا اعلان
مصر نے رفح پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف عوامی ردعمل کے پیش نظر مبینہ طور پر بین الاقوامی قانون کے ماہرین کا ایک کمیشن تشکیل دیا ہے جو قاہرہ کے ممکنہ اقدامات کا جائزہ لے گا، کیونکہ ملک میں رفح کراسنگ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد عوامی غصے کی لہر میں تیزی آگئی ہے۔
-
فلسطین، القسام نے صہیونی ڈرون کو گرا کر قبضے میں لے لیا
خان یونس میں القسام بریگیڈ نے صہیونی ڈرون طیارے کو گرانے کے بعد اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔
-
امریکہ بیان سے مکر گیا، تل ابیب کو اسلحہ کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان
وائٹ ہاؤس کے اعلی اہلکار نے رفح پر صہیونی حملے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ تل ابیب کو ہتھیار فراہم کے لئے پرعزم ہے۔
-
رفح میں امداد کی شدید کمی کے باعث انسانی صورت حال بحرانی ہوچکی ہے، ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کا انتباہ
فلسطینی ذرائع کے مطابق تنظیم ڈاکٹرز وداوٹ بارڈر نے غزہ پر صیہونی رجیم کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں رفح کی دردناک انسانی صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔
-
رفح پر حملہ اقتدار بچانے اور سیاسی اہداف کے لئے کیا گیا ہے، سابق صہیونی جنرل
سابق صہیونی فوجی جنرل نے کہا ہے کہ رفح پر حملے کا مقصد سیاسی اہداف کا حصول اور نتن یاہو کابینہ کو بے دخل ہونے سے بچانا ہے۔
-
رفح پر صہیونی جارحیت، ڈیڑھ لاکھ فلسطینی بے گھر
اقوام متحدہ کے مطابق صہیونی فورسز کے حملوں کی وجہ سے رفح میں ڈیڑھ لاکھ فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
طوفان الاقصی کا 217 واں دن، رفح کے مشرق میں صہیونی حملہ، رہائشی مکانات تباہ، ویڈیو
صہیونی فورسز نے رفح کے مشرق میں رہائشی علاقے پر حملہ کرکے متعدد گھروں کو تباہ کردیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کا رفح کراسنگ کے انتظامی کنٹرول کی برقراری پر زور
فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی بیرونی فریق کی جانب سے رفح کراسنگ کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
-
رفح میں چھے لاکھ بچوں سمیت ایک ملین فلسطینی کسمپرسی کے عالم میں ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ نے رفح پر صہیونی حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی کوششیں ناکام ہونے سے المیہ رونما ہوسکتا ہے۔