29 اگست، 2019، 10:41 AM

یمنی فورسز کا ابہا ايئر پورٹ پر میزائل سے حملہ

یمنی فورسز کا ابہا ايئر پورٹ پر میزائل سے حملہ

یمنی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اپنے ایک ٹوئیٹ بیان میں اعلان کیا ہے کہ ابہا ايئر پورٹ پر جہازوں کے آشیانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے دفاعی حملوں میں اضافہ کرکے سعودی عرب پر واضح کردیا ہے کہ وہ یمن پر مسلط کردہ جنگ میں اپنے اہداف تک نہیں پہنچ سکتا۔ سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شکست یقینی ہے۔

News ID 1893310

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha