19 اگست، 2019، 1:40 PM

یمنی فوج کی کارروائی میں سعودی عرب کی متعددفوجی گاڑیاں تباہ

یمنی فوج کی کارروائی میں سعودی عرب کی متعددفوجی گاڑیاں تباہ

یمنی فوج نے سعودیہ کے سرحدی شہر نجران میں فوجی کارروائی کے دوران سعودی عرب کی متعدد فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج نے سعودیہ کے سرحدی شہر نجران میں فوجی کارروائی کے دوران سعودی عرب کی متعدد فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق یمنی فوج نے صحراء الاجاشر میں فوجی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کی متعدد فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔

News ID 1893058

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha