عدن میں سعودی عرب اور امارات کے حامی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی

یمن کے شہر عدن میں یمن پر حملہ آور سعودی فوجی اتحاد کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے یہ لڑائی سعودی عرب اور امارات کے حامی فوجیوں کے درمیان ہورہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے شہر عدن میں یمن پر حملہ آور سعودی فوجی اتحاد کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے یہ لڑائی  سعودی عرب اور امارات کے حامی فوجیوں کے درمیان ہورہی ہے امارات کے حامی فوجیوں نے سعودی عرب کے حامی فوجیوں کے آخری فوجی  ٹھکانے پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب فراری صدر عبد ربہ منصور ہادی کے فوجیوں کی حمایت کررہا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات جنوب یمن کی عبوری کونسل کے حامی فوجیوں کی حمایت کررہا ہے۔ عبوری کونسل کے رکن ہانی بن بریک کا کہنا ہے کہ ہمارے فوجیوں نے عبد ربہ منصور ہادی کے فوجیوں سے متعدد فوجی ٹھکانے چھین لئے ہیں اور اس کے سیکڑوں فوجیوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔

News Code 1892849

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =