9 اگست، 2019، 1:26 PM

یمنی فورسز نے ابہا ایئر پورٹ کو دو ڈرونز سے نشانہ بنایا

یمنی فورسز نے ابہا ایئر پورٹ کو دو ڈرونز سے نشانہ بنایا

یمنی فورسز نےسعودی عرب کے بین الاقوامی ايئر پورٹ پر دو ڈرونز طیاروں کے ذریعہ حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نےسعودی عرب کے بین الاقوامی ايئر پورٹ پر دو ڈرونز طیاروں کے ذریعہ حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ پہلے حملے میں یمنی ڈرون نے ايئر پورٹ کے کنٹرول ٹاور کو نشانہ بنایا جبکہ دوسرے حملے میں ایئر پورٹ کی حساس جگہوں کو نشانہ بنایا گيا جس کے نتیجے میں جہازوں کی آمد و رفت متوقف ہوگئی۔

News ID 1892811

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha