7 اگست، 2019، 12:50 PM

یمنی فوج کی کارروائی میں متعدد سعودی فوجی ہلاک

یمنی فوج کی کارروائی میں متعدد سعودی فوجی ہلاک

یمنی فوج اور قبائل نے صوبہ تعز میں سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل نے صوبہ تعز میں سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج اور قبائل نے مشترکہ کارروائی کے دوران سعودی عرب کے کرائے کے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ صوبہ تعزی میں سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف یمنی فوج اور قبائل کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔

News ID 1892763

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha